عمران نوسر باز اور منافق اعظم نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفرآباد میں آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب نہیں کیا بلکہ کوٹلی میں تقریر کی جہاں قریب میں قادیانیوں کی ایک تعداد بستی ہے- وہاں اس نے آزاد کشمیر کی پاکستان سے علیحدگی کا شوشہ چھوڑا – یہودی اور براہمنی گناشتے جھوٹے نبی غلام احمد نے اپنے آپکو عیسی ع اور مہدی کے طور ہر پیش کیا- اور کہا کہ اصل عیسی ع نعوذوباللہ فوت ہوکر کشمیر میں دفن ہوگئیے تھے اور اب میں انکا نیا جنم ہوں!
سم اللہ الرحمن الرحیم
قادیانی کشمیر کو الگ کرکے اپنی اسٹیٹ بنانا چاہتے ہیں – آزاد کشمیر پاکستان سے خدانخواستہ علیحدہ ہوا تو وہ بھوٹان اور مالدیپ کی طرح بھارت کے جوتوں تلے تڑپ رہا ہوگا- کشمیر میں اسے باآسانی بہت سے فاروق عبداللہ اور میر جعفر و میر صادق مل جائیں گے- دوسری طرف یہ پاکستان کے لئیے بھی تباہی کا باعث ہوگا کہ بھارت اسلام آباد اور پنڈی تک آجائیگا-کشمیر کی آزادی صرف جہاد سے ہی ممکن ہے اور جہاد کے لئیے قرآن اور صاحب قرآن کو مظبوطی سے تھامنے سے
واضح ملک دشمن ایجنڈا – جسطرح مشرقی پاکستان بھارتی ایجنٹ حسینہ واجد کے قدموں تلے تڑپ رہا ہے اور اچھے مسلمانوں کو جنہوں نے بھارت کے خلاف پاک افواج کا ساتھ دیا انہیں پھانسی لگ رہی ہے
مسلمانوں کی بقاء اور طاقت اتحاد میں ہے نہ کہ تفرقہ بازی میں- دشمن تقسیم کرو اور حکومت کرو کے فارمولے پر چل رہا ہے- دشمن کی باتوں میں آنے والے اور سب سے بڑا اور کھلا دشمن ابلیس ہے- خود مختار کشمیر کا نعرہ ایک فریب ہے- ہمارے بنگالی کلاس فیلو بھی یہ ہی کہتے تھے کہ ایک دفعہ ہم پاکستان سے الگ ہوجائیں گے تو پھر مغربی بنگال بھی الگ ہو کر ہم سے مل کر گریٹر بنگال بنائیں گے – ہم کہتے تھے ہندو اتنے بیوقوف نہیں اور یہ ہی ہوا- مغربی بنگال ابھی بھی اسی طرح بھارت کا حصہ ہے اور وہاں علیحدگی کی کوئی تحریک نہیں ہے-
بھارت اور اسرائیل پاکستان میں علیحدگی کی متعدد تحریکوں کو ہوا دے رہے ہیں انمیں سندھو دیش، پشتون ، بلوچ اور خود مختار کشممیر تحریک شامل ہیں- انہیں سی آئی اے اور برطانیہ کی پشت پناہی بھی ہوتی ہے-
اللہ تعالی کا حکم ہے واعتصمو بحبل للّٰہ جمیعا ولا تفرقو – اللہ کی رسی (قرآن مجید ) مظبوطی سے سب مل کر تھامو اور گروہ گروہ مت ہوجاو – رسول ہاک ص نے فرمایا کہ یہ رسی قرآن ہے جب میری امت اسے تھامے گی تو آسمان پر پہنچ جائیگی اور جب چھوڑے گی تو ذلت کی گہرائیوں میں جہاں آج ہم پڑے ہوے ہیں- لیڈروں اور جماعتوں کی اندھی پیروی انکو خدا بنا لینے کے مترادف ہے- رسول پاک ص نے اس آیت کی تشریح کرتے ہوے فرمایا جسمیں کہا گیا ہے کہ اہل کتاب نے اپنے پیشواوں کو خدا بنالیا – اللہ اور رسول ص سے سچی محبت انکی اطاعت ہے- اللہ کے سواء کسی اور کو خدا بنا لینا چائے زبان سے نہ بھی کہیں جہنم کا راستہ ہے- ہر بات اور ہر عمل قرآن مجید اور اسوہ حسنہ میں تولا جائیگا