جب اعلی غیر سیاسی ادارے مذہبی کارڈ استعمال کرتے ہوئے مختلف فرقہ وار تنظیمیں بنائیں کلثوم نواز کے ووٹ تقسیم کرانے کے لئے اور جب یہ ادارے فیض آباد میں گالی گفتار مذہبی انتہا پسند بٹھا کر دہشت گردی کروائیں اور بعد ازاں سیل بنا کر ہر مرحلے پر loo J انتخابی دھاندلی کروائیں تو مجرم کون؟