کامیاب اور ناکام لوگ (ماخوذ)

💫 _*کامیاب لوگ کیا کرتے ہیں*_ 💫

1) ہر شخص کی تعریف کرتے ہیں۔
2) شکرگزار ہوتے
3) دوسروں کو معاف کرتے ہیں۔
4) اپنی کامیابی کی وجہ دوسروں کو سمجھتے ہیں۔
5) اپنی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔
6) دوسروں کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔
7) ہر روز مطالعہ کرتے ہیں۔
8) اپنی زندگی کے مقاصد طے کرتے ہیں۔
9) منصوبہ بندی کی فہرست تیار کرتے ہیں۔
10) دوسروں تک علم پہنچاتے ہیں۔
11) مسلسل سیکھتے ہیں۔
12) خیالات پر بات کرتے ہیں۔
13) کام میں ہمیشہ بہتر تبدیلی کے خواہاں ہوتے ہیں اندرونی اور بیرونی مثبت تبدیلی کو قبول کرتے ہیں۔
14) ہر اچھی عادت کو بلا تامل اپناتے ہیں۔

_*ناکام لوگ کیا کیاکرتے ہیں*_

1) ہر وقت اعتراض کرتے ہیں۔
2) ہر معاملہ میں خود کو حق دار سمجھنتا ہے۔
3) بے مقصد زندگی گزارتے ہیں۔
4) دوسروں سے علم چُھپاتے ہیں۔
5) تبدیلی سے ڈرتے ہیں چاہے “اندر” کی ہو یا “باہر” کی۔
6) اپنی سوچ کو مکمل سمجھتے ہیں یعنی خود کو perfect سمجھتے ہیں۔
7) دوسروں کے بارے میں باتیں کرتے ہیں۔
8) سمجھتے ہیں کہ ان کو سب معلوم ہے۔
9) دوسروں کی ناکامی پرخوش ہوتے ہیں۔
10) ان کو خود سمجھ نہیں آتا کہ وہ کیا چاہتے ہیں؟
11) اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں کو دیتے ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s