اقبال اور قائداعظم محمد علی جناح رح کا قرآن مجید سے تعلق

علامہ اقبال رح پچھلی صدی کے سب سے بڑے عالم با عمل تھے- انکے ابا اور امی دونوں حافظ قرآن مجید تھے- اقبال رح کی امی نے اقبال کو بکری کے دودھ پر پالا کیونکہ اقبال کے ابا نے ایک مرتبہ انگریز حکومت کی ملازمت کی تھی لہذا وہ آمدنی انکی نظر میں مشکوک تھی- اقبال قرآن مجید کا مطالعہ کرتے اتنا روتے کہ قرآن مجید انکے آنسووں سے بھیگ جاتا اور خادم اسے سکھانے چھت پر دھوپ میں لے جاتا- اقبال کی تربیت کے لئے اللہ تعالی نے بہترین استاد فراہم کیا جنہیں اقبال کے اصرار پر شمس العلماء کا خطاب دیا گیا کیونکہ انکا کارنامہ بقول اقبال اقبال تھا
قائداعظم محمد علی جناح اور فاطمہ جناح کی قرآن سے محبت بہت سے واقعات سے عیاں ہے مثلاً قایداعظم نے مسلم عائلی مقدمات میں انکے دلائل قرآن و سنت کی روشنی میں- قائداعظم رح نے اپنی میراث کا بہت بڑا حصہ ان دینی مدارس کو دیا جو قرآن کی عربی سکھاتے تھے اور فاطمہ جناح رح کا پشاور میں یہ کہنا کہ پاکستان کے تمام مسائل کا حل قرآن کی عربی سیکھ کر قرآن مجید سمجھ کر پڑھنا اور عمل کرنا ہے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s