پہلی بات تو یہ ہے کہ احمد رسول پاک ص کا اسم گرامی ہے، جبکہ جھوٹے کذاب نبی کا نام غلام احمد تھا- تو یہ کیسے احمدی بن گئے؟ رسول پاک کو آخری رسول نہ ماننے کا مطلب ہے کہ آپ قرآن کو بھی نہیں مانتے اس لئے کہ جھوٹا نبی قرآن مجید اور رسول پاک ص کی کسی بات کو کالعدم قرار دے دیگا- مثلاً جھوٹے نبی نے انگریزوں کے ایماء پر جہاد کو حرام قرار دے دیا اور انگریزوں کی دہشت گردی اور مسلم ممالک پر حملوں کی حمایت کی اور مسلمانوں کے خلاف انگریزوں کی فتح پر چراغاں کیا- جو قرآن کی ساری تعلیمات کو نہیں مانتا نہ مانے لیکن مسلمان ہونے کو دعوی تو نہ کرے اور نہ ہی مسلمانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش تو نہ کرے- مسلمان کبھی بھی اسکی اجازت نہیں دیں گے۔ مثلاً آپ کار بنائیں اور جو مرضی اسکا نام رکھیں لیکن اگر آپ نے اسکا نام ٹویوٹا رکھا تو ٹویوٹا والے کبھی نہیں چھوڑیں گے- انگریز یہودیوں نے یہ فتنہ بنایا اور اب وہ آپکو قائل کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ آپ خود انہیں ڈسنے کے لئے اپنا بازو پیش کردیں-