twitter.com/tahirmughalpml1/status/1247219771730464774
پوسٹ الیکشن دھاندلی کا برملا اعتراف- منتخب حکومت کی حقیقت! پری اور انٹرا الیکشن تاریخی دھاندلی میں غیر ملکی (نام نہاد پانامہ، بین الاقوامی فنڈنگ) اور ملکی قوتوں کے بارے میں بھی سب کو علم ہے- یہ بدترین ملک اور عوام دشمنی ہے- اپنے گریبان میں جھانکیں کہ کس کا وزن کس کے پلڑے میں تھا- کیا یہ توبہ، استغفار اور اصلاح کا وقت نہیں ہے؟؟؟؟